شاہد خان آفریدی سے ایسی محبت،،،یہ رپورٹ آپ کو حیران کردیگی

< /a>

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کا فائنل ہوتے ہی کراچی کا ایک شہری اپنے پسندیدہ کھلاڑی اٹھاکر گھر لے گیا ۔بات کچھ یو ں ہے کہ 9سال بعد کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی صورت میں کرکٹ کی واپسی ہوئی،شہر کو خوب سجایا گیا،گرین بیلٹ پر کھلاڑیوں کے قدآورپوٹریٹس اور کٹ آؤٹس لگائے گئے ۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے فائنل کا اختتام ہوتے ہی شہری اپنی پسند کے کھلاریوں کا پوٹریٹ اٹھاکر چلتا بنا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر زیر گردش تصاویر میں شاہد خان آفریدی کا پوٹریٹ موٹر سائیکل پر لے جایا جارہا ہے ۔کھلاڑیوں سے شہریوں کی والہانہ محبت اپنی جگہ لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے لگایا گیا پورٹریٹ لگا رہتا۔

error: Content is protected !!