شعیب ملک کیساتھ نیلم منیر کی ایسی تصویر،،،اگر ثانیہ دیکھ لے تو۔۔۔۔آپ بھی دیکھیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے لیکن اس کے بعد نیلم منیر کیساتھ کپتان شعیب ملک کی سامنے آنے والی تصویر نے شعیب ملک کیلئے ’خطرے‘ کی گھنٹی بجا دی ہے. معروف اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان ملتان سلطانز ٹیم کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں جنہوں نے فتح کے بعد کپتان شعیب ملک کیساتھ تصویر اتروانے کا فیصلہ کیا اور کسی طرح سے ان کے پاس پہنچنے میں کامیاب بھی ہو گئے.

اس موقع پر احسن خان نے شعیب ملک کا ہاتھ تھاما تو نیلم منیر بھی ان کے ’ساتھ‘ کھڑی ہو گئیں اور تصویر بنوا لی. یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہو چکی ہے اور امید ہے کہ ثانیہ مرزا جب یہ تصویر دیکھیں لی تو فوراً شعیب ملک کو فون کر کے یہ سوال تو ضرور کریں گی کہ آخر نیلم منیر کے اتنا قریب کھڑے ہونے کی کیا ضرورت تھی؟ ارے بھئی، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھلے ہی سپر سٹار ہیں لیکن کیساتھ ہی انسان بھی ہیں اور ثانیہ مرزا تو مکمل طور پر ’دیسی بیوی‘ ہیں اور یہ سب ہی جانتے ہیں کہ بیویاں اپنے شوہروں پر کیسے نظر رکھتی ہیں۔

 

error: Content is protected !!