شعیب ملک کی ون ڈے کرکٹ میں 43نصب سنچریاں مکمل،محمد یوسف کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا


دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اپنے ون ڈے کیرئیر کی 43 نصف سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے گزشتہ کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف بھی وہ ففٹی بنانے میں کامیاب ہوئے تھے اور بہت عمدہ بلے بازی کر کے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد میچ جتوایا تھا.آج شعیب ملک نے بھارت کے خلاف ففٹی بنا لی ہے جو انکی بھارت کے خلاف مجموعی طور پر 15 ویں ففٹی ہے جس کے ساتھ ہے انہوں نے محمد یوسف کا بھارت کے خلاف 13 ففٹی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا اب بھارت کے خلاف زیادہ ففٹی بناے والوں میں 16 ففٹی کے ساتھ انضمام الحق سر فہرست ہیں جو ملک سے صرف ایک ففٹی زیادہ ہے آ ج ملک شعیب نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 78رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور پاکستانی ٹیم کو ایک اچھا ہدف دینے میں کامیاب ہوئے

error: Content is protected !!