شفقت امانت علی ہاکی پلیئرز کا لہو گرمانے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے،ویڈیو دیکھیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ گلوکار شفقت امانت علی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں قومی ہاکی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے جہاں انہوں نے ملی نغمے بھی سنائے اس موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں نے گلوکار کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔

 

error: Content is protected !!