عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 6جون سے فائنل تک کے میچوں کا شیڈول ۔۔۔

6 جون

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

7 جون

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (14:30 پاکستان ٹائم)

8 جون

انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، کارڈف (14:30 پاکستان ٹائم)

افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹونٹن (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

9 جون

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (14:30 پاکستان ٹائم)

10 جون

جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

11 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا، برسٹل (14:30 پاکستان ٹائم)

12 جون

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان، ٹونٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

13 جون

انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

14 جون

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

15 جون

سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا، اوول (14:30 پاکستان ٹائم)

جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان، کارڈف (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

16 جون

انڈیا بمقابلہ پاکستان، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

17 جون

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش، ٹونٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

18 جون

انگلینڈ بمقابلہ افغانستان، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

19 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

20 جون

آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش، ٹرینٹ برج (14:30 پاکستان ٹائم)

21 جون

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

22 جون

انڈیا بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

23 جون

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

24 جون

بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان، ساؤتھمپٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

25 جون

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

26 جون

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

27 جون

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا،اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

28 جون

سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

29 جون

پاکستان بمقابلہ افغانستان، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، لارڈز (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

30 جون

انگلینڈ بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

جولائی

1 جولائی

سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

2 جولائی

بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

3 جولائی

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، چیسٹر لی-سٹریٹ (14:30 پاکستان ٹائم)

4 جولائی

افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

5 جولائی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

6 جولائی

سری لنکا بمقابلہ انڈیا، ہیڈنگلی (14:30 پاکستان ٹائم)

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، اولڈ ٹریفرڈ (ڈی / این) (17:30 پاکستان ٹائم)

9 جولائی

پہلا سیمی فائنل: پہلی پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ چوتھی پوزیشن والی ٹیم ، اولڈ ٹریفرڈ (14:30 پاکستان ٹائم)

11 جولائی

دوسرا سیمی فائنل: دوسری پوزیشن والی ٹیم بمقابلہ تیسری پوزیشن والی ٹیم، ایجبسٹن (14:30 پاکستان ٹائم)

14 جولائی

فائنل ، لارڈز (14:30 پاکستان ٹائم)

error: Content is protected !!