عالمی کپ کرکٹ 2019 کے اہم واقعات کی تصاویر دیکھیں

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 اختتام پذیر ہوا۔ چیمپئن انگلینڈ بنا تو دل رنر اپ نیوزی لینڈ نے جیتے۔انگلینڈ نے فتح کے بعد اپنا نام ’کلب کرکٹ ورلڈ کپ‘ میں لکھوالیا، ایک بہترین تصویر سوشل میڈ یا میں گردش کرتی نظر آئی۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

ورلڈ کپ کے عالمی میلے کے دوران کئی ریکارڈز بنے اور کئی ٹوٹے۔ کتنے ہی کھلاڑیوں کا یہ آخری ورلڈ کپ ثابت ہوا اور کتنے ہی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ 2019 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور شاندار کارکردگی سے اپنے انتخاب کو درست ثابت کیا۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

انگلینڈ کے کھلاڑی اور ورلڈ کپ فائنل کے ہیرو بین اسٹاکس پہلے میچ سے ہی کرکٹ مداحوں کے فیورٹ نظر آئے۔ورلڈ کپ2019کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ہوا جس میں بین اسٹاکس نے ایک شاندار کیچ لیا اور اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

پاکستان سے شکست کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی مارک ووڈ پاکستانی باؤلر وہاب ریاض کو شاباشی دے رہے ہیں۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں
عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

سری لنکن باؤلر لیستھ مالنگا آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس کو باؤلنگ ٹِپس دیتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

افغانستان کو شکست دینے کے بعد سری لنکن فاسٹ بولر لیستھ ملنگا کا منفرد انداز۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

انگلش بیٹسمین جیسن رائے نے  بنگلادیش کے خلاف میچ میں 153رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ رائے اپنی سینچری مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امپائر سے ٹکرا گئے۔

نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کے دوران افغان لیگ اسپنر راشد خان کو گیند سر پر جا لگی جس کے بعد کیوی کپتان کین ولیمسن اُن کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

بھارت، آسٹریلیا میچ کی جھلکیاں۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

پاکستان اور بھارت کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

میچ کے بعد ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑی عماد وسیم سے ہاتھ ملاتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران کیوی بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد ایک انداز۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا فوٹو سیشن۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

پاکستان کے نوجوان باؤلر شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

انگلش ٹیم کے کھلاڑی فوٹو سیشن کے بعد کرسیاں پویلین کی جانب لے جاتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

انگلیڈ کے بیٹسمین بین اسٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اپنی وکٹ گنوانے کے بعد غصے میں بلا پھینک دیا۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

ورلڈ کپ کی مضبوط ٹیم اور رنر اپ نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستانی کھلاڑی ایک دوسرے سے گلے مل کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

لیستھ ملنگا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو اسٹائل مارتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

کرس گیل ورلڈ کپ میں 7رنز پر مشتمل اپنی آخری اننگز کھیل کر جاتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کو اُن کے آخری میچ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیرے انجری کے باوجود اپنی اننگز جاری رکھتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

بھارت کے کھلاڑی ایم ایس دھونی اور آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیو اسمتھ رن آؤٹ ہوئے جس کا نتیجہ دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست کی صورت بھگتنا پڑا۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

فائنل میں کرس واکس، مارٹن گپٹل کو آؤٹ ہونے کے بعد دلاسہ دیتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

سنسنی خیز فائنل یادگار رہا۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

سوپر اوور میں انگلش کیپر بٹلر گپٹل کو رن آؤٹ کرتے ہوئے۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

فاتح ٹیم ٹرافی کے ساتھ ۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں

سب کے دل جیتنے والے کین ولیمسن۔

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کی جھلکیاں
error: Content is protected !!