عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی پشاور کے دورے پر روانہ ہوگئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی اپنے لاہور کے کامیاب دورے کے بعد پشاور روانہ ہوگئی جہاں پشاور کی ٹیموں کے ساتھ 5میچز کھیلے گی۔ دورے پرجانے والے کھلاڑیوں میں کپتان جمال عامر خان، شاہ زیب ڈائر، کرار، حسان ، عمار، احتشام، عبداﷲ، عمر متین، وقاص، عمرم خطاب، انیک، سدارتھ، دیپک، عامر، سبحان، عمر فاروق، خزیمہ، طحہ، کوچ ایس عمران اور منیجر حسنین زیدی ہونگے۔

error: Content is protected !!