فخر زمان مزید کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کیلئے پرامید


لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فخر زمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز بہترین رہی، پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی ہے، مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کامیاب رہا ہے، امید ہے مزید ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ قومی کرکٹر فخر زمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز بہترین رہی، پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی ہے، مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔اوپننگ بلے بازنے ویسٹ انڈیز کے خلاف نئے پلیئرز کی پرفارمنس کو بھی سراہا ہے۔

error: Content is protected !!