فٹبال کوچز کی چیچہ وطنی پریس کل آمد

چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوچزفٹ بال پی ای ٹی محمد غوث۔ پی ای ٹی عبدالرحمن اور ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی کی تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی میں خصوصی آمد ۔ اس موقع پر تینوں صاحبان نے میرے چھوٹے بیٹے {لٹل میسی} کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018 میں استعمال ہونیوالا فٹ بال گفٹ دیتے ہوئے کہا کہ عبدالقیوم انصاری فٹ بال کی دنیا میں بڑا ہو کر نمایاں مقام حاصل کرئیگا۔ محمد ابرار باری گول کیپر پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سپیشل عبدالقیوم انصاری کیلئے فٹ بال لیکر آیا ہے ۔ عبدالقیوم انصاری 7سال کی عمر میں 12سال کے کھلاڑی سے بھی زیادہ ٹیلنٹڈ اور محنتی ہے۔ ہم اس کی باقاعدہ کوچنگ کریں گے اور انشاء اللہ بہت جلد عبدالقیوم چیچہ وطنی اور پاکستان کا نام روشن کرئیگا۔

error: Content is protected !!