قومی انڈر 91ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کاتیسراراؤنڈ مکمل

آرش علی خان کی عمد باؤلنگ نے سندھ کو مسلسل تیسری کامیابی دلادی ناصر فراز کی جارحانہ اننگز نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی محمد حریرہ اور قاسم اکرم کی شاندار سنچریوں نے سنٹرل پنجاب کو 6رنز سے فتحیاب کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ نے ناردرن کو 53رنز سے شکست دے کر قومی انڈر 91ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسریکامیابی حاصل کرلی ہے۔سندھ کی جانب سے کاشف علینےنصفسنچری بنائی تاہم اسپنر آرش علی خان کی بہترین باؤلنگ نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔اسٹیٹ بنک گراؤنڈ کراچیمیں کھیلے گئے میچ میں سندھنے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگکا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کے بلے باز حسن عابد کیانی کی گھومتی گیندوں کے سامنے بے بس دیکھائیدئیےتاہم مڈل آرڈر بلے باز کاشف علی کے 36رنز کی بدولتسندھ کی ٹیم مقررہ 35اوورز میں 1وکٹوں کے نقصان پر 985رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ ناردرنکی جانب سےاسپنرحسن عابد کیانی نے 98رنز کے عوض 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔البتہ ناردرن کے بلے بازوں نے حسن عابد کیانی کی محنت پر پانی پھیر دیا اور 981رنز پر مشتمل آسان ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 47.2اوورز میں 918رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ناردرن کی آخری 7وکٹیں محض 13رنز پر گریں۔ زید خان 15اور حسن عابد کیانی 58رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے۔ سندھ کی جانب سے آرش علی خان نے 22رنز کے عوض 1کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔دوسری جانب خیبرپختونخوا نےمڈل آرڈر بلے با ز ناصرفراز کے ناقابل شکست 89رنز کی بدولتسدرنپنجاب کو6وکٹوںسے مات دے دی۔اس سے قبل خیبرپختونخوانےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگکا فیصلہ کیاتاہم شہر میں ہونے والی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے پیش نظر دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 58اوورز تک محدود کردیا گیا۔کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈیمیں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب کی ٹیمنےمقررہ 58اوورزمیں1وکٹوں کے نقصان پر 938رنزبنائے۔ محمد آصف 57رنز بنا کر ٹاپ اسکورر ہے۔خیبرپختونخواکی جانبسےمیڈیم پیسراظہار احمدنے 5اوراسپنر حارث خان نے 2وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں خیبرپختونخوا نے مطلوبہ ہدف 95اوورز قبل حاصل کرلیا۔ناصر فراز کی جارحانہ اننگز کی بدولت خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 28اوورز میں 1وکٹوں کے نقصان پر 931رنز بنائے۔ناصر فراز نے 66گیندوں پر 92چوکوں اور 9چھکے کی مدد سے 89رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سدرن پنجاب کے اسپنر حارث جاوید نے 5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ادھر جناح اسٹیڈیم سیالکوٹمیںسنٹرل پنجابنےسنسنی خیز مقابلے کے بعدبلوچستانکوڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحت6رنز سےشکست دے دی۔سنٹرل پنجاب کی جانب سے اوپنر محمد حریرہ اور مڈل آرڈر بلے باز قاسم اکرم نےشاندار سنچریاںاسکور کیں۔اس سے قبلبلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگکا فیصلہ کیا۔ اوپنرمحمد حریرہ کی جانب سےلاجواب962اور مڈل آرڈر بلے باز قاسم اکرم کےشاندار 955رنزکی بدولتسنٹرل پنجابنے مقررہ 35اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر532رنز بنائے۔ 915گیندوں پر مشتمل محمد حریرہ کی اننگز میں 98چوکے اور 9چھکا شامل تھا۔ قاسم اکرم نے 88گیندوں پر 8چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 955رنز بنائے۔سنٹرل پنجاب کی جانب سے محمد جنید اور محمد نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں بلوچستانکے اوپنر عبدالواحد اور مڈل آرڈر بیٹسمین نے شاندار سنچریاں اسکور کیں مگر وہ ٹیم کو کامیابی نہ دلا سکے۔عبدالواحد نے 91چوکوں ا ور 2چھکوں کی مدد سے 996رنز کی اننگز کھیلی۔ محمد نے 11گیندوں پر 955رنز بنائے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان913رنز کی شراکت قائم ہوئی تاہم دونوںکھلاڑیوںکے آؤٹ ہوتے ہی بلوچستان کیبیٹنگ لائناپ لڑکھڑا ہوگئی اور ہدف کے تعاقب میں مقررہ 49.2اوورز میں 1وکٹوں کے نقصان پر 551رنز ہی بناسکی۔سنٹرل پنجاب کی جانب سے سید فہیم جعفری اور قاسم اکرم نے 5،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحتبلوچستان کو 49.2اوورز میں 516رنز کا ہدف دیا گیا تھا

error: Content is protected !!