محمد حفیظ اور عبدالرزاق کے درمیان کرکٹ کے بعد سنوکر کا میچ


اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز عبدالزراق کو کرکٹر محمد حفیظ نے سنوکر میں شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ عبدالرزاق کے ساتھ ایک اسنوکر کلب میں موجود تھے۔محمد حفیظ نے عبدالرزاق کے ساتھ اسنوکر بھی کھیلا جس میں انہوں نے عبدالزراق کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔حفیظ نے عبدالزراق کے خلاف اپنی جیت کو شعیب اختر کے نام کیا۔اس موقع پر عبدالزراق کا کہنا تھا کہ حفیظ کو میں نے ہی سکھایا ہے۔

error: Content is protected !!