محمد عامر کی 50ٹی ٹوئنٹی وکٹیں مکمل

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی۔انہوں نے اتوار کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف فائنل میں مارکوس ا سٹوئنس کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔وہ یہ اعزاز پانے والے چھٹے پاکستانی بالر ہیں۔
error: Content is protected !!