ندیم خان کا کے سی سی اے کے سابقہ اور موجودہ عہدیداران کو عشائیہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ندیم خان سابق ممبر کے سی سی اے ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے گذشتہ روز پائے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں کے سی سی اے کے موجودہ اور سابقہ عہدے داران نے شرکت کی شرکت کرنے والوں میں پروفیسر اعجاز فاروقی، محمد اکرم، توصیف صدیقی، شفیق کاظمی، جمیل احمد، شہزاد عالم، محمد رئیس، محمد یامین، افضل قریشی، مظہر اعوان، ریحان صدیقی، جاوید خان، مسرت رضا، سید شاہد علی، عارف وحید، عارف حفیظ، وسیم علوی، محمد نظام، نعیم پرویز، صغیر احمد، امجد علی، محمد اصغر اور میزبان ندیم خان شامل تھے۔

error: Content is protected !!