نوجوان فٹبالر منیر آحمد گردوں کے علاج کیلئے مسیحا کا منتظر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)منیر آحمد عرف منا خضدار کا رھائیشی ھے۔ اسپورٹس کے شعبہ  فٹبال میں  ایک مقام رکھتا ھے اور جنون تک فٹبال سے محبت کرنے والا یہ نوجوان انتہائی ھنس مکھ و ملن ساز  ھے۔ احوال زھری کو اس کا مسکراتا ھو چہرہ اور اخلاق کے ساتھ ھر وقت ملنا دل میں اپنا مقام رکھا ھے۔ یہ نوجوان چارماہ سے کراچی میں زیر علاج ھے اور دونوں گردے ناکارہ ھو چکے ھیں ڈاکٹر مزید علاج کیلے بارہ لاکھ مانگ رھے ھیں۔ منیر آحمد منا کی  بدقسمتی یہ ھے کہ وہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ھے گھر میں جو جمع پونجھی تھی سب خرچ ھو چکی۔ اب کسی معالج کیلے کسی مسیح کے انتظار میں ھیں۔ آپ سب دوست سینکڑوں کی تعداد شئیر کرے۔ شاھد آپ کے میرے شئیر سے کوئی مسیحا  بن کر اس کو پھر فٹبال گرٶنڈز میں اسی کی  خوشیاں  لٹا دے۔
اللہ  تمام بیماروں شفاء عطا کرے منت وار
رابطہ نمبر 03333637011  عبدالصمد جھالاوان
error: Content is protected !!