نوشہرہ،سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 25فروری سے

نوشہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)نوشہرہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانا سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل چیمپئن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز 25 فروری بروز اتوار سے شروع ہو رھا ھےتحصیل نوشہرہ ورکاں میں موجود تمام بیڈمنٹن کھلاڑی 23 فروری بروز جمعہ تک اپنی انٹری کروا سکتے ھیں۔انتظامیہ شیخ عمرمشتاق صدر سپورٹس کمپلیکس ،شیخ وقاص نائب صدر سپورٹس کمپلیکس، راناضمیرالحسنین جنرل سیکرٹری سپورٹس کمپلیکس انٹری کروانے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔

0345 7878278
0344 6425134
error: Content is protected !!