نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی دعوت حلیم

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل نے اپنی رہائش گاہ پر پُرکلف دعوت حلیم کا انعقاد کیا جس میں فٹبالرز، فٹبال آفیشلز اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل کوچ طارق لطفی، ریاض احمد، سلیم پٹنی، محمد شمیم، عبدالکریم، جان زیب مژال، اسلام الدین، حمید اﷲ، ارشد جمال، زاکر خان، قمر علی قریشی، انور خان ، عقیل بلگرامی، سلیم الدین بابر،نصیر الدین ، کرکٹرنصرت اﷲ، احتشام حیدرودیگر نے شرکت کی۔

error: Content is protected !!