نیشنل گیمز,واپڈا اور پاکستان آرمی کی رگبی کےایونٹس میں کامیابی

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) واپڈا اور پاکستان آرمی نے رگبی کے مرد و خواتین ایونٹس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سونے کے تمغے حاصل کئے ۔

واپڈا نے پاکستان آرمی کو ےکطرفہ مقابلے کے بعد کھےل کے تمام شعبوں مےں مکمل آءوٹ کلاس کرتے ہوئے خواتین رگبی کا پہلا ٹاءٹل جےتنے کا اعزاز حاصل کر لےا رےلوےز نے کے پی کو شکست دے کر

کانسی کا تمغہجیتاجبکہ مردوں کے فائنل مےں پاکستان آرمی نے ائےر فور س کو شکست دے کر گولڈ مےڈل حاصل کےا جبکہ واپڈا نے پنجاب کو شکست دے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کی ۔ 33وین نیشنل گےمز کے اےبٹ آباد کنج فٹبال گراءونڈ مےں منعقدہ خواتین رگبی کا فائنل مےچ پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی کے

درمےان کھےلا گےا جو مکمل طور پر ےکطرفہ ثابت ہوا جس مےں واپڈا نے آرمی کو 21-0کے سکور سے شکست دے فاتح ٹےم کی جانب سے راحےلہ اور ثناء5,5پوائنٹس سکور کرنے مےں کامےاب رہےں تےسری

پوزیشن کے مےچ مےں رےلوےز نے مےزبان کے پی کو5-0کے سکور سے مات دےتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کےا خواتین کے فائنل کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے جےتنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں مےں مےڈلز اور سرٹےفکےٹس تقسےم کئے بعد ازاں مردوں کے رگبی مقابلوں کے فائنل مےں

آرمی نے ائےر فورس کو 15-0سے زیر کرتے ہوئے رگبی ایونٹ کا پہلا گولڈ حاصل کیا جبکہ واپڈا نے پنجاب کو 5-0کے سکور سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا، قبل ازیں بارش کے باوجود سیمی فائنل کے

مقابلے منعقد ہوئے جس مےں آرمی نے پنجاب کو15-5سے اور واپڈا نے پی اے ایف کو24-0سے ہرایا

error: Content is protected !!