نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموںکا اعلان کردیاگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر کت علی شاہ اوردیگر اراکین ارباب نصیر احمد،سلطان بری،ظاہر محمداو ر محمد طارق نے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے

ان میںشبیرخان،جنیدخان،اسامہ،مہران اللہ،اشفاق خان،بلال خان،احمد علی،آفاق موسی،عمادخان،شاہ زیب،اکمل خان ،آفاق ،عمیراورطاہر خان شامل ہیں،ٹیم کوچ سلطان بری جبکہ منیجر ارباب نصیر احمد ہونگے۔صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سلطان بری کا کہناتھاکہ ہم نے ٹیم کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کوسلیکٹ کئے گئے ہیں، انشاء اللہ نیشنل گیمزمیں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے۔

error: Content is protected !!