نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے قیوم سٹڈیم میں رجسٹریشن بوتھ قائم افتتاحی تقریب میں داخلہ مفت

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے قیوم سٹڈیم میں رجسٹریشن بوتھ قائم افتتاحی تقریب میں داخلہ مفت ہوگا ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک ٹکٹس "پہلے آئیے پہلے پائیے "کے بنیاد پر فری الاٹ کئیں جائیگی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے کل بروز منگل سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگارجسٹریشن کیلئے شناختی کارڈ لانا لازمی ہے،والدین شناختی کارڈ پر اپنے بچوں کے انٹری کرسکیں گے،نیشنل گیمزکا افتتاحی تقریب قیوم سٹڈیم میں 10نومبر کو ہوگا سینئر وزیر برائے کھیل وسیاحت نے نیشنل گیمزمیں عوام اور کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات دینے کی خصوصی ہدایت کی ہے۔

error: Content is protected !!