نیوزی لینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ میچ 24جنوری سے شروع ہوگا

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ24 جنوری سے شروع ہو گا، بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو اب سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے اور سری لنکن ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکستوں کے بعد کینگروز پر وار کرنے کیلئے تیار ہے جبکہ دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم بھی بھارت سے ناکامیوں کا سارا غصہ سری لنکا پر اتارنے کیلئے پر جوش ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں سخت مقابلہ متوقع ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے 5 فروری تک کینبرا میں کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!