وہیل چئیر کرکٹ ایشیاء کپ کا فائنل پاکستان نے انڈیا کو 5وکٹ سے شکست دے دی

نیپال (سپورٹس لنک رپورٹ) تفصیلات کے مطابق نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلا گیا ایشیا کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیابھارت کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فائنل میچ میں پاکستان کو 210 رنز کا ہدف دیا تھا پاکستان کی ٹیم نے 5کھلاڑیوں کے نقصان پر آخری آور میں اسکور مکمل کیا پاکستان کی جانب سے محمد لطیف شاندار بیٹنگ کر کے تقریباً 140 پر ناٹ آؤٹ گزشتہ روز بھی محمد لطیف نے نیپال کے خلاف 147بناکے ٹیم کو جتوایا۔محمد لطیف نے چوکو اور چکو کی برسات کی.بہترین کارکردگی>(1)محمد لطیف( 2) ساجد علی عباسی اور (3)ارسلان۔ یاد رہے کہ اس ایونٹ کی بہترین ٹیم بھی پاکستانی ٹیم قرار پائی

error: Content is protected !!