پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر نے 3بھارتی ریکارڈ پاش پاش کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)محمد راشد بھارتی عالمی ریکارڈ کے دشمن بن گئے پاکستانی ماشل آرٹس ماسٹر محمد راشد نسیم نے ایک ہی دن میں 3 بھارتی ریکارڈ سمیت 4 ریکارڈ پاش پاش کردیے اس طرح محمد راشد کے ریکارڈ کی تعداد 35 ھوگئ راشد نسیم نے 8 ویں بار بھارتی ریکارڈ توڑا تفصیلات کے مطابق محمد راشد نے بھارتی ماسٹر ایس نوین کمار کے 217 اخروٹ توڑنے کے ریکارڈ 241 اخروٹ اک منٹ مے توڑ کر اپنی برتری ثابت کی مشکل ترین ریکارڈ کے آغاز مے ہی زخمی ہونے کے باوجود ہمت نی ھاری اور ریکارڈ پاکستان کے نام کر دیا گرین کلر مے ملبوس ماسٹر راشد نے دوسرے ریکارڈ میںں اک منٹ میں سب سے زیادہ کھنی مارنے کے ریکارڈ کو پاکستان کے نام کردیا راشد نسیم نے 330 کے مقابلے میں 350 مرتبہ کھنی کو کامیابی کے ساتھ ٹارگٹ پر مارا اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے پربھاکر ریڈی کے پاس تھا تیسرے ریکارڈ مے بھی بھارتی ریکارڈ توڑا تفصیلات کے مطابق محمد راشد نے بھارتی ماسٹر نارائن کے 3 منٹ مے 490 مرتبہ کھنی مارنے کے ریکارڈ کو باآسانی 919 مرتبہ کھنی مار کر توڑدیا اک ہی دن میں چوتھا ریکارڈھاتھ مے 1 کلو وزن پکڑ کر 260 مکے مارنے کا تھا راشد نے اک منٹ میں 349سب سے زیادہ مکے مار کر سب کو حیران کردیا محمد راشد نے کہا کےتمام تر مشکلات کے با وجود کے وہ 50 عالمی ر یکارڈ پاکستان کے نام کرنا چاہتے ھیں

error: Content is protected !!