پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ 11مئیکو کھیلا جائیگا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 11مئی کو ہیمشائر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے دوپہر ہوگا، تیسرا ون ڈے میچ 14مئی کو برسٹل گراؤنڈ میں شام پانچ بجے، چوتھا ون ڈے میچ 17مئی کو ٹرینٹ برج میں دوپہر اڑھائی بجے اور پانچواں ون ڈے میچ 19مئی کو لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں دوپہر تین بجے کھیلا جائے گا ۔پاکستان ٹیم میں سرفراز احمد ( کپتان )عابد علی ،آصف علی ،بابر اعظم ،فہیم اشرف ،فخر زمان ،حارث سہیل ،حسن علی ،عماد وسیم ،امام الحق ،جنید خان ،محمد عباس ۔محمد عامر ،محمد حفیظ ،محمد حسین ،محمد نواز ،محمد رضوان ،شاداب خان ،شاہین شاہ آفریدی ،شان مسعود ،شعیب ملک ،عثمان شنواری اور یاسر شاہ اور شعیب ملک شامل ہیں ۔

error: Content is protected !!