پاکستان سپر لیگ فور کے میچوں کیلئے کراچی تیار،تصویری جھلکیاں دیکھیں

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی میں پاکستان سُپر لیگ فور کے میچز کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا اسٹیڈیم اور اطراف میں فلیگ مارچ ۔اسی طرح دیگر انکلوژر کی کرسیاں کو بھی خوبصورت رنگوں سے سجا دیا گیا ہے۔کراچی کی شاہراہوں پر کہیں کھلاڑیوں کی قد آدم تصاویر آویزاں تو کہیں ایکشن والے کٹ آؤٹ نمایاں جبکہ مختلف مقامات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔اسٹیڈیم کے اطراف بھی سڑکوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے شہر قائد کے جوشیلے پاکستان سپر لیگ کو خوش آمدید کہنے کیلئے بے قرار ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ دنیا بھر کے سپر اسٹارز ایکشن میں ہونگے ،پہلا میچ نو مارچ کو لاہورقلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔

  کراچی کی شاہراہوں پر کھلاڑیوں کی تصاویرآویزاں

error: Content is protected !!