پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے کوالیفائنگ راؤ نڈ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کا آج مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کا آغاز ہو گیا۔ تمام ٹاپ رینکنگ پاکستانی مرد اور خواتین کھلاڑی اس ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں دس ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے مقابلوں کی انعامی رقم پانچ ہزار ڑالرز رکھی گئی ہے۔آج پہلے دن آٹھ کوالیفا ئنگ میچز کا فیصلہ ہوا جن کے نتائج درج ذیل ہیں:

 

کل ان مقابلوں کا دوسرا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!