پاکستان ون ڈے کپ ،کل فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کے درمیان ٹکرائو ہوگا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بدھ کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

error: Content is protected !!