پاکستان کپ ،پوائنٹس ٹیبل پر فیڈرل ایریاز نمبر ون


اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم تین میچز کھیل کرچھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے جبکہ سندھ کی ٹیم کے دو میچ کھیل کر دو پوائنٹس اور بلوچستان تین میچ کھیلنے کے بعد دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں،خیبر پختونخوا کی ٹیم چوتھی اور پنجاب کی ٹیم پانچویں پوزیشن پر ہے ۔

error: Content is protected !!