پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی

 

پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔نائیجیریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو 15گول سے شکست دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجیریا ، مراکش اور امریکہ کی مسلح افواج کی پولو ٹیمیں شریک ہیں ۔پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

error: Content is protected !!