پی ایس ایل تھری،عمران طاہر دبئی پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلا دیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔

ایونٹ کے افتتاحی روز پشاور زلمی اپنے اعزاز کی دفاعی مہم ملتان سلطان کے خلاف میچ سے کرے گی، لیگ میں شریک نئی ٹیم ملتان سلطان کے اہم رکن لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔

دوسری جانب ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلادیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں ۔

error: Content is protected !!