پی ایف ایف چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پی ایف ایف چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز ہورہا ہے ۔ ایونٹ میں ملک بھرسے 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،تمام ٹیمیں کراچی پہنچ چکی ہیں اورپریکٹس سیشن میں شرکت کریں گی۔ ۔ چیلنج کپ کے میچز کو 30ریفریز سپروائز کریں گے ۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 30 ریفریزمیں7 آفیشل اور میچ کمشنر ز ذمہ داری انجام دیں گے ۔

error: Content is protected !!