ڈاکٹر یاسمین اقبال کیلئے اجرک کا تحفہ


حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسپورٹس سائنسز میں پہلی پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون,سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ فزیکل ایجوکیشن, ہیلتھ اینڈ اسپورٹس سائنسز کی سابق ڈائریکٹر اور اپنی شفیق استاد پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اقبال کو گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز کالجز کوٹری کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن و معروف اسپورٹس آرگنائزر و حیدرآباد اولمپک آفیشلز پرویز احمد شیخ اور عائشہ ارم کھیلوں کے ایک پروگرام میں اجرک پہنا رہے ہیں.

error: Content is protected !!