کھلا ڑی کے ہا تھ میں بلا ہونا چاہیے سگر یٹ نہیں: میاں سعید ڈیرے والے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میںایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے” لاہور کپ” میںخان الیو ن نے چو کو ں اور چھکوں کی بر سا ت میں شاندار کامیا بی اپنے نام کر لی فر ینڈ الیو ن اور آزاد الیو ن کے کھلا ڑیو ں نے شاندار کھیل پیش کرکے دو سری اور تیسر ی پوز یشن حا صل کی فا تح ٹیم کو میاں سعید ڈیرے والے نے 30000 روپے اور سپر کپ انعام دیا جبکہ دو سری پوز یشن کی فا تح ٹیم کو میا ں جاوید علی نے 15000روپے بمعہ سپر کپ انعام دیا جبکہ تیسر ی پوز یشن حا صل کرنے والی ٹیم کو 10000رو پے بمعہ سپر کپ انعام دیا گیا

اس مو قع پر میا ں سعید ڈیرے والے نے کہاکہ اچھی کھلا ڑی کیلئے ضروری ہے کہ وہ منشیا ت کو ترک کر دے منشیا ت زند گی کا چراغ گل کردیتی ہے سکریٹ نو شی سے نو جوان ہر ممکن طر یقے سے بچنے کی کو شش کریں انہو ں نے کہاکہ کھیلو ں کے میدان آ باد کرنے کا مقصد نوجوان نسل کو منشیا ت سے بچا نا ہے مجھے خو شی ہو رہی ہے کہ مشعل یو تھ سو سا ئٹی نے کھیلو ں کے فروغ کیلئے ایک قدم اٹھا یا ہے

ہماری دعا ئیں اور تعاو ن مشعل یو تھ سو سا ئٹی کے سا تھ ہے یہ جہاں بھی سپور ٹس میلہ سجا ئیں گے ہم ہر طرح کا تعاو ن کر ینگے آخر میں چیف آ ر گنائز سلیم شاکر ‘ معاو ن انعام الحق صد یقی نے تمام معزز مہمانو ں کی آ مد کا شکر یہ ادا کیا اوراس عزم کااظہارکیا کہ مشعل یو تھ سو سا ئٹی آ ئندہ بھی سپور ٹس کے ایسے ایو نٹ کراتی رہے گی۔

error: Content is protected !!