کیوی وکٹ کیپر ریچل پریسٹ کا کرکٹ ویلز سے معاہدہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویلز نے سیزن دوہزا ر اٹھارہ سے قبل کیوی وکٹ کیپر ریچل پریسٹ کی خدمات حاصل کر لیں،تاکہ ڈویژن ایک ویمنز چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں جگہ یقینی بنائی جا سکے ۔ لارین پارفیٹ اور کلیئری نکولس کی موجودگی سے بھی ویلز کی ٹیم مضبوط ہو جائے گی۔

 

error: Content is protected !!