ہاکی

پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی

مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، مہتاب چائولہ ٹاولز کے سی ای او کاشف مہتاب چائولہ نے ،ریحان اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی نے گول کیپر وقار یونس کی عیادت کی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے جناح اسپتال لاہور میں گول کیپر وقار یونس کی عیادت کی۔ پی ایچ ایف کے صدر نے گول کیپر وقار یونس کو علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا کہ وقار یونس قومی ٹیم کے ہیرو ہیں، انہیں ہم تنہا نہیں چھوڑیں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر گرلز کا ٹائٹل آئی ایم ایچ اے ولووز اور بوائز کا ٹائٹل آئی ایم ایچ اے بُلز نے جیت لیا اُمنہ فاطمہ ٹاپ اسکورر، سندس صدیقی بہترین پلیئر، حوریا بہترین گول کیپر، شیریں ایمرجنگ اور مُسفرا بہترین واریئر قرار پائیں بوائز میں عیسی ٹاپ اسکورر، علی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ ؛ ایک فیڈریشن کے دو الگ الگ صدور منتخب

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں عہدوں کی جنگ، تنازعات شدت اختیار کر گئے۔ ایک فیڈریشن کے دو الگ الگ صدور منتخب ، دونوں کی جانب سے اپنا انتخاب قانونی ہونے کا دعویٰ، زبوں حالی کے شکار قومی کھیل میں تنازعات کیا رخ اختیار کریں گے ، آنے والے دنوں میں واضح ہو گا۔ دو دن قبل کراچی میں ہاکی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کی گفتگو معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجاٸے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے ، شہلا رضا کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا معاملات درست نہیں چل رہے تھے ہم نے گزشتہ سال تک اس کو دیکھا ، شہلا رضا پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، شہلا رضا

بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، صوبے کے کھلاڑیوں میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت دیکھ کر محنت اور مقابلے کا جذبہ بیدار ہوگا، سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے وفد سے ملاقات بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر و نائب صدر پاکستان ہاکی ...

مزید پڑھیں »

سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری

توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر مدعی کے وکلاء کی جانب سے دلائل سننے کے بعد رانا مجاہد علی ولد عبدالحمید سکنہ فیصل آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز اسماء علی شاہ، قرۃالعین اور نعیم حیدر نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے والدین کو گیسٹ آف آنر بنایا گیا ابتدائی روز چھے مچز کھیلے گئے، عیسٰی خان کی ہیٹرک سمیت پانچ گول، عمیمہ، اُمنہ فاطمہ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا.

پی ایچ ایف کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19 مارچ کو کراچی ہوگا اجلاس میں پی ایچ ایف کے لئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا خالد سجاد کھوکھر کے مستعفی ہونے کے بعد صدر کا عہدہ خالی تھا : حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو صدر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!