یاسر شاہ کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا کے دورے پر ہیں۔یاسر شاہ نے حال ہی میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھی انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی گئی تھی۔یاسر شاہ نے 82 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر یہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

error: Content is protected !!