یوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز،پی قومی اے کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی اے ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اے ٹیم کا اعلان کردیا ، پاکستان اے اور نیوزی لینڈ کی اے ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز12,، 15اور 17اکتوبر کو آئی سی سی کی یو اے ای اکیڈ می میں کھیلی جائے گی، انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کے بعد تیرہ رکنی اے ٹیم کا اعلان کیا ،ٹیم کا کپتان عمر امین کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صاحبزاہ فرحان ،آغا سلمان ،افتخار احمد ،آصف علی ،حسین طلعت ،محمد حسن ( وکٹ کیپر)عامر یامین ،عماد بٹ ،رضا حسن ،وقاص مقصود ،عمید آصف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں ۔

error: Content is protected !!