یونیورسٹی فٹبال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور میں فٹبال میچ کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اور صدر آصف خاکوانی نے پنجاب یونیورسٹی فٹ بال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور کو44 میچ کے لیے منظوری دے دی ہے. یہ میچ بروز اتوار 15 اپریل سن 2018 کو شام ساڈهے چار بجے کهیلا جائے گا.میچ سے قبل شام تین بجے تنویر الحسنین کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوگا جس میں نئے ممبرز فدا الرحمان اور حاجی خاور عباس کو خوش آمدید کہا جائے گا.مندرجہ زیل ویٹرن پلیرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 15 اپریل کو  دو بجےدوپہر مکمل کٹ اور یونیفارم کے ساته تنویر الحسنین کی رہائش گاہ پر رپورٹ کریں. مزید رہنمائی کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں.
03311453132
03314881330
error: Content is protected !!