کراچی میں غیر ملکی ٹرینرز کی طرف سے 22-23 جنوری کو انٹرنیشنل ڈاجبال کوچ اور ریفریز کورس. داخلہ 20-01-2018 کے لئے آخری تاریخ.

بین الاقوامی ڈاج بال کوچز و ریفریز کورس کراچی
پاکستان ڈاج بال فیڈریشن و سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرنیشنل کوچز و ریفریز کورس مورخہ بائیس و تئیس جنوری سنہ 2018 کو کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں برطانیہ سے ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے صدر ٹام ہکسن اور سنگاپور سے ایشین ڈاج بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل ایمانئول کورس کے شرکاء کو تربیت دیں گے۔ سندھ تنظیم کے عہدیداران سید سخاوت علی، عابد نعیم خان، محمد شارق صدیقی، عظمت پاشا، اظہر صمدانی، سعید عالم، مختار احمد، لالہ عبدالوحید عباسی،معین الدین، ریحانہ آصف و دیگر وطن عزیز پاکستان میں ہونے والے اس اہم تربیتی کورس کو شایان شان طریقے سے منعقد کرنے کےلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔

error: Content is protected !!