روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جنوری, 2018

جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی اور بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا حصہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے نمبر ون بولر نے پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 13 وکٹیں حاصل کی تھیں اور ٹورنامنٹ کے بہترین بولر قرار پائے تھے۔ 23 سالہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،شعیب کی شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ، شعیب ملک نے پانچویں ایک روزہ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا اور ہوٹل میں آرام کیا۔ شعیب ملک چوتھے ایک روز میچ میں رن لینے کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو سر پر لگنے ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں،کوہلی کا لہجہ تلخ ہو گیا

ویراٹ کوہلی کی انوشکا شرما سے شادی کیا ہوئی ۔۔وہ تو بھاؤ ہی کھانے لگے ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ کی شکست اور سیریز کے ہاتھ سے جانے کے بعدوہ پریس کانفرنس کے دوران آپے سے باہر ہوگئے ۔ صحافیوں کے سخت سوالوں کے جواب دینے کی بجائے الٹا انہوں نے سوالات کردیئے جس سے صو رتحال ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی کراچی آمد

ہاکی کے میدان آباد کرنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ٹیم میں ہالینڈ کے پانچ، اسپین کے چار، ارجنٹائن کے تین، جرمنی کے دو، آسٹریلیا اور بیلجیم کے ایک، ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہال آف فیم میں شامل ماضی کے عظیم کھلاڑی فولرس جان بوولینڈر، جان اسکارے، پال لیجنز، امپائر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپئن شپ،ماسٹر سنگلز کا پہلا رائونڈ ختم

11ویں نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپیئن شپ 2018 پاکستان ٹین پین باولنگ فیدریشن کے زیر اہتمام بڑے زور و شور سے لیژرسٹی باولنگ کلب میں جاری ہے۔ چیمپئین شپ کے دوسرے روز ماسٹر سنگلز کے ساتھ گریڈڈ ایونٹ کے پہلے راونڈ کا اختتام ہوا۔ ماسٹر سنگلزمیںپنجاب، کراچی، پشاور اور اسلام آباد کے پلیئرز نے حصہ لیا۔ ماسٹر سنگلز کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب کا زیرتعمیر سپورٹس جمنیزیم اور ای لائبریری منصوبوں کا معائنہ

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے بہاولپور میں زیرتعمیر سپورٹس جمنیزیم اور ای لابریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے سینئر انجینئر خالد سعید، ضلعی سپورٹس آفیسرز رئوف باجوہ اور مقصودالحسن بھی ساتھ تھے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے سپو رٹس جمنیزیم اور ای لائبریری کے مختلف شعبوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2017 ایوارڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر اور حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری 2017 ایوارڈز کی فہرست میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!