عمر گل نے دھماکے دار اعلان کردیا،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ملتان سلطان کی جانب سے جارحانہ کارکردگی دکھانے اور قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کے لئے فاسٹ بولر عمر گل پرعزم ہیں ۔پی ایس ایل سے قبل انجریز سے چھٹکارا حاصل کرنے والے فاسٹ بولر عمر گل کیتمام توجہ آنیوالے میچز کی جانب مبذول ہے جس میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔عمر گل انجری کے سبب چیمپئنز ٹرافی سمیت اہم ایونٹ میں قومی ٹیم کے لئے منتخب نہیں ہوسکے ہیں، انہوں نے پی ایس ایل کے میچز میں کارکردگی کو اہم قرار دیا ہے۔

 

error: Content is protected !!