عمران خان کو لاہور قلندرز کا سوئینر پیش

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عاطف رانا نے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں ٹیم کا سوینئیر پیش کیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کرکٹ کے فروغ کیلئے مثبت کام کررہی ہے۔

عاطف رانا نے ان ملاقاتوں کے بارے میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور عمران خان سے ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں اور دونوں شخصیات نے لاہور قلندرز کے اقدامات کو سراہا اور میں دونوں شخصیات کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

 

error: Content is protected !!