لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات میں عاطف رانا نے انہیں ٹیم کی آفیشل شرٹ پیش کی اور لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈوپلمنٹ پروگرام کے حوالے سے بتایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے نئی ٹیلنٹ کے فروغ کیلئے لاہور قلندرز کے اقدامات کو سراہا اور ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

error: Content is protected !!