دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میںاہم میچ کھیلا گیا یہ ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ تھا.میچ کے دوران شاہد آفریدی نے باونڈری پر عمر امین کا ناقابل یقین ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 فروری, 2018
پی ایس ایل تھری،دوسرے روز میدان کے اندر اور باہر کیا ہوتا رہا،کیمرے نے سب محفوظ کرلیا
[foogallery id=”5668″]
مزید پڑھیں »پی سی ایل تھری،ملتان سلطانز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،دوسرا میچ بھی جیت لیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں شریک دیگر ٹیموں کے لئے خطرے کے گھنٹی بجادی ۔ تیسرے میچ کی خاص بات کمارا سنگاکارا، کپتان شعیب ملک، احمد شہزاد کی شاندار بیٹنگ ، جنید خان کی ہٹ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل ٹیلنٹ فیکٹری،نئے کرکٹرز سامنے آئینگے،سرفراز
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی غیر ملکی لیگ میں شرکت کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس موقع پر نجی ٹی وی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 180رنز کا ہدف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل تھری کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز کو پہلا نقصان گیارہویں اوور ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی حمایت کپل شرما کو مہنگی پڑ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کی طرف سے پی ایس ایل 3 میں شرکت کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کی سپورٹ کرنے پر بھارت میں ان پر شدید تنقید ہورہی ہے اور کچھ لوگوں نے تو انہیں ملک سے بغاوت کرنے کی سند بھی عطا کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما ...
مزید پڑھیں »مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب کے مقابلے25 فروری کو ہونگے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن احمد صادق کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ناقابل یقین کیچ تھامنے پر شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ناقابل یقین کیچ کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اس عمر میں فیلڈنگ کرنے سے بچتا ہوں لیکن آج خود کہہ کر باؤنڈری پر فیلڈنگ کرنے کا کہا۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز،ٹاس کس نے جیتا،جانیئے اس رپورٹ میں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے تیسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے اور لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دیدی ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،،،کراچی کنگزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیمرے کی آنکھ سے
[foogallery id=”5624″]
مزید پڑھیں »