نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ونڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 28 فروری کو مائونٹ مانگینوئی، تیسرا 3 مارچ کو ویلنگٹن، چوتھا 7 مارچ کو ڈونیڈن اور پانچواں 10 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے۔

 

error: Content is protected !!