ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی فٹبال میں انٹری

جمیکا: (سپورٹس لنک رپورٹ) رننگ ٹریک کو گُڈ بائے کہنے والے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی فٹبال میں انٹری، باضابطہ طور پر ٹیم جوائن کر لی، خبر بھی سوشل میڈیا پر ریکارڈ وائرل ہو گئی۔ سو میٹر، دو سو اور چار سو میٹر دوڑ سمیت درجنوں کیٹگریز کے گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ رننگ ٹریک کو گُڈ بائے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل دنیا کی مشکل ترین لیگ قرار

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نامور ویسٹ انڈین بلے باز ڈیوین اسمتھ نے پاکستانی باؤلرز کی معیاری باؤلنگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو دنیا کی بقیہ لیگز کی نسبت مشکل ترین لیگ قرار دیا ہے۔ ابتدائی تین میں سے دو میچز ہارنے والی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے بلے باز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈراہول ڈراوڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے عظیم بلے باز اور انڈر19 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کوچ راہول ڈراوڈ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کیلئے یکساں انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارت ٹیم کی انڈ19 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم نے کے ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے کنگ ریسلر بننے سے بس ایک قدم دور رہ گئے ہیں اور اپریل کے بعد اس کمپنی میں ان کا ہی بول بالا ہوگا۔ جی ہاں بگ ڈاگ کی عرفیت سے مشہور رومن رینز نے ریسل مینیا 34 میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر سے مقابلے کا حق حاصل ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق پی ایس ایل دیکھنے دبئی پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی پاکستان سپر لیگ کے بخار میں مبتلا ہوگئے اور میچز دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ وہ چونکہ لاہوری ہیں اس لیے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اعصام الحق نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

جنرل(ر)پرویز مشرف پی ایس ایل تھری کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے،،،وہاں کیا ہوا؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ پاکستانی شائقین کا آج کل محور و مرکز ہے، پاکستانی شائقین دبئی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف ایک میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم گئے وہ میچ دیکھنے میں مصروف تھے کہ اسی ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹس کا متنازعہ نام اشرف طائی،پرائڈ آف پرفارمنس واپس لینے کا مطالبہ

اصغر علی مبارک اشرف طائی کو مارشل آرٹس  کی دنیا میں  ایک متنازعہ  پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر  انکے حالیہ اعترافی  انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی  یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” اعترافی  بیان  کے بعد کھیلوں کے حلقوں نے پاکستانی اعزازات  واپس لینے ...

مزید پڑھیں »

کوہ پیما ثمینہ بیگ کیلئے بڑا اعزاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کی طرف سے پاکستان کیلئے قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ وہ بطور قومی خیرسگالی سفیر خواتین کو بااختیار بنانے ، ...

مزید پڑھیں »

مسلسل ناکامیاں،لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید مایوس

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک کوئی میچ نہ جیتنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ نے مسلسل شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کے اندر دماغ کا استعمال بہت ضروری ہے۔نجی ٹی وی چینل سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ گراؤنڈ کے باہر چاہے جو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ،تربیتی کیمپ میں 21کرکٹرز طلب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)جلال الدین کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین سری لنکا میں ہونے والی آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ راؤنڈ ٹو کی تیاریوں کیلئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے ممکنہ 21 ویمن کرکٹرز کا اعلان کردیا ہے ۔کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!