روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مارچ, 2018

لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید مایوس

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ 30 سال سے کرکٹ سے وابستہ رہے ہین تاہم بیٹنگ میں بار بار ایک انداز میں ناکامی انہوں نے آج تک نہیں دیکھی۔خیال رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل تھری میں اب تک پانچ میچ کھیل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کیلئے بہترین پلیٹ فارم،حسن علی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائدگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔انجری سے چھٹکارہ پاکر پی ایس ایل میں شامل ہونے والے حسن علی نے لیگ میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

کمار سنگاکارا بھی شعیب کی کپتانی کے گن گانے لگے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی کپتانی کے گُن گانے لگے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ شعیب ملک بہت اچھے قائد ہیں اور پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کی کامیابی کا راز شعیب ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی حوصلہ افزائی سے فائدہ ہوا،سہیل تنویر

شارجہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں مین آف دی میچ رہنے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ وسیم اکرم ان کی فرنچائز کا حصہ ہیں۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ان کی وسیم اکرم ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کو ایک اور بڑی شکست،زلمی 10وکٹوں سے فاتح

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ جیت لیا۔ پشاور زلمی کی طرف سے 101 رنز کے ہدف کے تعاقب کے لئے تمیم اقبال اور کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا اور مقررہ ہدف 14 ویں ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 17 اعشاریہ2 اوورز میں100 رنز پر ڈھیر

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) تھری کے 14 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 17 اعشاریہ2 اوورز میں100 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پشاورزلمی کے لئے 101 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔   پشاور زلمی کی طرف سے ایونٹ میں پہلا میچ کھیل رہے حسن علی اور لیم ڈاسن نے شاندار بولنگ کی، دونوں ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہر ساتھی کھلاڑیوں کو کس بات پر قائل کرینگے،جان پر خوش ہو جائینگے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے اسٹار لیگ اسپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے لیے دیگر ساتھی کھلاڑیوں کو بھی پاکستان جانے کے لیے قائل کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر23خیبر پختونخوا گیمز،،کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے کوہاٹ ریجن میں اختتام پذیر ہوگئے مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ کوہاٹ کی خواتین نے دس گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کر 114 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ ہنگو نے دو گولڈ سات سلور میڈلز ...

مزید پڑھیں »

ولیمسن کی سنچری رائیگاں،انگلینڈ نے کیویز کو شکار کرلیا

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ): کپتان کین ولیمسن کی ناقابل شکست سنچری کے باوجود انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیوی قائد ولیمسن نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج ہونے والے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کےخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا ایونٹ کا 14 واں مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں 4 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!