حسن علی کی فین یا کچھ اور معاملہ۔۔۔

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بائولر حسن علی کرکٹ کے علاوہ بھی آج کل خبروں میں ہیں،تفصیلات کے مطابق حسن علی کی ایک تصویر پہلے ان فیس بک پیج پر دیکھی گئی جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑے ہیں اب یہ لڑکی ان کی فین ہیں اور یا معاملہ کچھ اور ہے یہ راز بعد میں کھلے گا تاہم حسن علی کو یہ تصویر اتنی پسند آئی ہے کہ انہوں نے اس تصویر کو اپنے فیس بک کی پروفائل پیکچر کا درجہ دیدیا ہے، اس ساری کہانی کے پیچھے معاملہ کیا ہے یہ تو آنے والے وقت ہی بتائے گا۔

error: Content is protected !!