روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مارچ, 2018

عثمان خواجہ کی شریک حیات نے اسلام کیوں قبول کیا؟ایسی کہانی جوآپ کو حیران کردیگی

سڈنی: (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کی شریکِ حیات بننے جا رہی ریچل میکلیلن ایک مسیحی خاتون تھیں تاہم انہوں نے گزشتہ سال اسلام قبول کر لیا تھا۔آسٹریلیا کے پہلے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی ہونے والی شریکِ حیات ریچل میکلیلن نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پی ایس ایل 3 کے فائنل میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لیوک رونکی کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان سپر لیگ تھری کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کی جانب سے لیوک رونکی اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز انتہائی جارحانہ انداز میں کیا۔اسلام ...

مزید پڑھیں »

پشاور ‘رنگا رنگ تقریب میں چوتھی بین الصوبائی گیمز کا افتتاح

 پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھی بین الصوبائی گیمز گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگئی ‘گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب‘سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود‘سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخوا طارق ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کولن انگرام کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز خرم منظور تھے جو محمد سمیع کی گیند پر کیچ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے کراچی میں 25 مارچ کو ہونے والے فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر 8 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے اور روٹس، کھلاڑیوں اور ہوٹلز کے اطراف کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے ذمے ہو گی۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز،ہینڈبال دستے کو باہرکردیا گیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں کراچی میں جاری ہینڈ بال سمیت 27 گیمز کے تربیتی کیمپ میں اچانک سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ سوائے ہینڈ بال ٹیم کے بین الصوبائی گیمز میں باقی تمام گیمز کے کھلاڑی شرکت کرینگے، یہ اعلان سندھ ہینڈ ...

مزید پڑھیں »

دوبھائی،کارکردگی مختلف مگر،،مستقبل ایک جیسا

عبدالرشید شکور پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل مختلف نوعیت کی کارکردگی دکھانے کے باوجود ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ یہ ہے کہ دونوں کی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں واپسی یقینی دکھائی نہیں دیتی۔کامران اکمل نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کی سب سے تگڑی ٹیم ملتان سلطانز سےکیاغلطی ہوئی؟

سمیع چوہدری پی ایس ایل تھری شروع ہوئی تو ملتان سلطانز سب سے تگڑی ٹیم دکھائی دیتی تھی۔ مینجمنٹ میں ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے نابغے بیٹھے تھے۔ کپتانی کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے تجربہ کار اور پاکستان میں کامیاب ترین کپتان شعیب ملک کو چنا گیا۔فرنچائز کرکٹ میں چونکہ ہر سال بینچ پہ چہرے بدلتے رہتے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی اور جو ٹیم کامیاب ہوگی وہ فائنل کے لئے کراچی کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!