کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا سابق اولمپئن گول کیپر منصور علی خان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات وہ اٹھانے کو تیار ہیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد خان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مارچ, 2018
پی ایس ایل3، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں عارضی ہسپتال قائم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے پی ایس ایل 3کے میچز کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں جس سے شائقین کرکٹ کو بہترین سہولتیں میسر آئیں گی، سپورٹس بورڈ پنجاب نے جنرل ہسپتال کے تعاون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں20بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال بھی قائم کردیاہے، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی کھیل پشاور،،،دوسرے روز کی تصویری جھلکیاں
بین الصوبائی گیمز کے دوسرے روز پنجاب کی برتری،خیبر پختونخواکادوسرا نمبر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری چوتھی بین الصوبائی گیمز میں پنجاب نے برتری حاصل کرلی ہے جبکہ خیبر پختونخوا دوسرے نمبر پر ہے کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونیوالے کبڈی کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے پہلے میچ میں پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 34 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس کیساتھ شکست دی ...
مزید پڑھیں »سابق اولمپئن محمد عاشق ہم میں نہیں رہے،،آخری دنوں میں ان کیساتھ کیا ہوا؟یہ کہانی آپ کو رولا دیگی
سابق اولمپیئن محمد عاشق خالق حقیقی سے جاملے! وہ اولمپیئن سائیکلسٹ جو اپنے آخری دنوں میں زندگی کی گاڑی کا پہیہ چلانے کے لیے رکشہ چلانے پر مجبور تھا۔ وہ جو اپنے جیتے گئے میڈلز اپنے رکشے میں لٹکائے لاہور کی سڑکوں پر مسافروں کو ان کی منزلوں پر پہنچاتا تھا، اب خود اپنوں کی جانب سے ناقدری کا شکوہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کیلئے فائنل سے قبل بری خبر آگئی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فائنل سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، کپتان مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے باعث باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق سے متعلق تشویشناک خبر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو اداس کر دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کے مطابق مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل،،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آج سے آمد شروع،،،کون کون آرہا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی آج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے جب کہ غیرملکی کمنٹیٹر لاہور پہنچ گئے۔ پشاور زلمی کے تمام غیرملکی کھلاڑی آج رات ایک بجے پاکستان پہنچیں گے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بڑی ٹیم ہے جس کے بیشتر کھلاڑی فائنل کھیلنے کراچی پہنچیں گے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »قومی ہیرو منصور شدید علیل،،،وزیراعظم سے مدد کی اپیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے نامور گول کیپر منصور احمد اِن دنوں شدید علیل ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی تبدیلی) کا مشورہ دیئے جانے کے باعث انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل ...
مزید پڑھیں »مورگن نے شکست کی وجہ ناقص بائولنگ کو قرار دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اننگز کے آغاز میں ناقص بولنگ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میں شکست کی وجہ بنی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ناقص بولنگ کا بھرپور فائدہ لیوک رونکی نے اٹھایا اور میچ اپنی ٹیم کے نام ...
مزید پڑھیں »لیوک رونچی نے پی ایس ایل کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونچی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا لیکن لیوک رونچی نے شاندار بیٹنگ کر ...
مزید پڑھیں »