روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مارچ, 2018

پشاور زلمی فاتح،،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری اوور میں کوئٹہ کو 25 رنز درکار تھے۔انوار علی نے لائم ڈوسن کے اوور میں تین چھکے لگائے اور آخری گیند پر ...

مزید پڑھیں »

راحت نے پشاور زلمی کو 157رنز تک محدود کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں زلمی کے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کامران اکمل راحت علی کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔دوسرے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کے کھلاڑی بازی لے گئے ‘نتائج کے مطابق پنجاب 65 گولڈ‘44 سلور ‘30 برانز میڈلز اور3235پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر رہا‘میزبان خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے بھی تمام کھیلوں میں بھرپور مقابلہ کیا‘خیبر پختونخوا 37 گولڈ‘46 سلور‘37 برانز میڈلز اور 2532 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا‘سندھ 17 گولڈ‘16 ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز پنجاب 139میڈلز جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے پشاور میں ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں139میڈلز جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا ہے، پنجا ب نے سونے کے 65، چاندی کے 44 اور کانسی کے 30 میڈلز حاصل کئے، خیبر پختونخوا 120 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر اور سندھ 73 تمغوں کے ساتھ تیسرے پر رہا، گیمز کے آخری روز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل یوتھ گرلز نیٹ بال سیریز،،پاکستان کی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین ظفر اقبال اعوان نے پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم سنگاپور میں27سے29 مارچ تک ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ گرلز نیٹ بال سیریز میں شرکت کرے گی، پاکستان ٹیم سنگاپور کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کرکٹ سٹارز دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،سیکرٹری سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ سٹارز کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہیں،کرکٹ سٹار ز پاکستان سے محبت کا پیغام لے کر جائیں گے جس سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج بہتر ہوگا، پاکستان سپر لیگ 3(پی ایس ایل)کا انعقاد سپورٹس کے لئے خوش آئند ہے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا سپر میچ: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے ایلیمینیٹر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے اوور میں ہی بارش شروع ہوگئی جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔کوئٹہ کی ٹیم میں کئی غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب پاکستان آنے سے انکار کے بعد متعدد تبدیلیاں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر شامی کیساتھ یہ لڑکی کون ہے؟سکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی کے کیس میں مبینہ طور پر شامل ہونے والی پاکستانی لڑکی علشبہ نے اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علشبہ کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں شکست کے بعد انھوں نے شامی کو ایک پاکستانی شائق سے جھگڑتے دیکھا جس سے ان کی پیسر میں دلچسپی بڑھی اور انھوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!